Govt. Christian High School Sialkot City ( اقبال عالمہ درسگاہ)
6
th Class Syllabus for Summer vacations
Prepared by Mr. Muzaffar Ali Waris ( M.Phil Mathematics 0322-7458008 )
Subjects
( English A & B, Science, Maths , Computer, Islamyat, Urdu A+ B, Geo & History, Arbi)
1)
- English–A
From text book( Lesson No. 1 to 4 ( Words Meaning and Translation only learn) ( Exercises learn plus write) - English-B
Learn and write all these things - Essays: 1-My School 2-My Best Teacher 3-My best friend 4-A visit to the Zoo 5-My Class Room. Moral Stories: 1-The Dog and his shadow 2-Hard work always pays 3-A lion and a mouse 4-A strange hen 5-An old farmer ad his sons. Applications: 1-For school leaving certificate, 2-For Full Fee Concession, 3-For Sick leave, 4-Urgent piece of work. Letters : 1) Write a letter to your to your father about your result and for money 2 ) Write a letter to your friend congratulation on his success in examination. 3 ) Write a letter to your mother about your study. 4) Write a letter to your 5 ) Recently you collected money to help sources ( for charity ). Write uncle thanking him for a gift. Tenses ( 1 to 12 ) 2) Science : Unit # 1. Cellular organization of plants and animals Unit # 2 Sense Organ Unit # 3 Photosynthesis and respiration in plants. ( Dictation plus Exercises questions Answers Learn & Write ) 3) Maths Unit # 1 ( Exercise 1.1 , 1.2 , 1.3 , Review Exercise + Objective Exercise ) Unit # 2 ( Exercise 2.1, 2.2, 2.3 , 2.4 , 2.5 , Review Exercise + Objective Exercise ) Unit # 8 (Exercise, 8.1 , 8.2 , 8.3 , 8.4 , 8.5 , 8. 6 Review Exercise + Objective Exercise) 4) Computer: Unit No. 1 , 2 and 3 ( Dictation plus Exercises questions Answers Learn &
Write )
5 )
اسالمیات القرآن پارہ نمبر 7 اور 8 قرآنی آیات کا ترجمہ یاد کریں ترجمہ اچھے سے
پڑھیں۔ ترجمے میں سے سوالوں جواب خود بنائیں، سوالوں جواب کا ہوم ورک کریں۔ باب دوم
ایمانیات ، باب دوم عبادات ، باب سوم سیرت طیبہ ان تین باب میں سے امالع کروائیں، ہوم ورک
لکھیں اور سوالوں جواب یاد کریں ۔
6 )اردو اے : حمد اور نعت نظم ، مادر ملت فاطمہ جناح ؒ ، ملکہ کہسار مری ، ہم ایک ہیں
اور پرانا کوٹ نظم ، اشتہارات ' ضرورت نہیں ہے ' کہ ، یوم دفاع ، پرانا کوٹ نظم ان سب کی
امالع کروائیں، الفاظ معنی یاد کروائیں اور سب کی مشقیں کا ہوم ورک کروائیں ، مشقیں یاد بھی
کروائیں۔
اردو بی : حرف ، لفظ، لفظ کی قسمیں ، کلمہ کی قسمیں ، اسم کی قسمیں ، اسم ضمیر ، اسم
فاعل ، فعل اور مفعول کی تعریفیں، فعل کی قسمیں ، فعل ماضی کی قسمیں ضمیر کی صورتیں،
،،،، واحد جمع مکمل ، الفا ظ متضاد مکمل ، غلط فقرات کی درستگی مکمل ، مضمون ۔ میری
پسندیدہ شخصیت ، میری پسندیدہ کتاب ، کمپیوٹر ، موبائل ، عالمہ اقبال ، ورزش کے فائدے،
سائنس کے کرشمے ان سب کو یاد کرنا ہے اور لکھنا ہے،
7 )جغرافیہ : باب نمبر 1 زمین ایک سیارہ ہے ۔ باب نمبر 2 گلوب نقشے اور ان کا استعمال
تاریخ : باب نمبر 1 : وادی سندھ کی تہزیب باب نمبر 2 : آریا و ں کا زمانہ ۔ جغرافیہ اور
تاریخ کے ان چاروں باب کی امالع کی کروائیں ، اندر سے اہم معلومات کے نوٹس بنائیں ، تمام
معروضی سواالت یاد کروائیں۔ صرف مشقی سواالت کا ہوم ورک لکھیں اور یاد کریں۔
8 )عربی : عربی کے پہلے پانچ اسباق الدرس اال ول سے لیکر الدرس الخامس تک عربی کا
ترجمہ یاد کریں اور سب کی مشقوں کا ہوم ورک کریں مشقیں یاد بھی کریں ۔
والدین اور ٹیوشن کوچ سے گزارش ہے کہ
سب مضامین کے کام یاد بھی کروائیں، ہوم ورک بھی لکھوائیں، اورساتھ ساتھ ٹیسٹ الزمی لیں،
جو ٹیسٹ لیں ان ٹیسٹ کی فائل الزمی بنوائیں۔ تا کہ بچے کی کارکردگی کا پتہ چلے اور بچہ بہتر اے
بہتر کارکردگی ظاہر کریں ۔
Muzaffar Ali Waris ( M.phil Maths) # 0322-7458008 Govt. Christian High School Sialkot City

Post a Comment